اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پاکستان) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائےاطلاعات ونشریات عاصم سلیم باجوہ کااستعفیٰ منظور نہ کیے جانےپرسابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نےرد عمل دے دیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ احتساب کا بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا،استعفی منظور کرلیتےتو خود بھی مستعفی ہونا پڑ جاتا۔ کیوں اور کیسے دیا جاتا ہے، کس کو دیا جاتا ہے، ایک دوسرے کو دیا جاتا ہے، قوم کو سمجھانے کا شکریہ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جواب تو پھر بھی دینا ہی ہوگا ! اب لو گے احتساب کا نام ؟۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ