اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق کا یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا سفر جلدی ہی ختم ہے ہو گیا۔ پاکستانی ٹینس سٹار اور ان کے برطانوی پارٹنر انگلوٹ کو پہلے میچ میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ یو ایس اے اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈبل ایونٹ کے ایک میچ میں امریکی جوڑی نےاعصام الحق اوران کےبرطانوی پارٹنرکو دو ایک سے شکست دے دی۔اعصام الحق اورانگلوٹ نےپہلاسیٹ جیت لیا تا ہم دوسرے اورتیسرےسیٹ میں انہیں شکست کا سامنا کرناپڑا گیا۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ