اگر یونان یہ کام نہیں کرتا تو نتائج بھگتنے کے لیے تیار ہو جائے ترک صدر رجب نے سنگین نتائج کی دھمکی دے دی ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


( ترکی )استنبول بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں ترکی کی جانب سے تیل اور گیس کی تلاش کے مشن پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن نے پڑوسی ملک یونان کو سنگین نتائج کی دھمکی  دی ہے۔ انہوں کہا ہے کہ یونان زیرآب قدرتی وسائل کے تنازع پر انقرہ کے ساتھ مذاکرات کرے ورنہ اسے تباہ کن جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔استنبول میں طبیہ شہر کے افتتاح کے موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترک حکومت اور عوام تمام طرح کے حالات اور ان کے مرتب ہونے والے نتائج کے لیے تیار ہیں۔
خیال رہے کہ ترک صدر کی طرف سے یہ دھمکی آمیز بیان ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب دوسری طرف انقرہ نے یونان کی سرحد کی طرف ٹینک روانہ کیے ہیں۔اخبار 'ھبرلار' کی رپورٹ کے مطابق جنوبی شام کی سرحد کے قریب ہاتائی ریاست سے 40 ٹینکوں کا ایک قافلہ یونا ن کے ساتھ سرحدی علاقے کی جانب روانہ کردیا گیا ہے
ے۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ