اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
کراچی معروف اداکارہ مہوش حیات نے مادرِ وطن کے لیے اپنی قیمتی جانوں کا نذارنہ پیش کرنے والے فوجی نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ میں مسلح افواج کے ان تمام جوانوں کو سلیوٹ پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے ملک کو بچانے کے لیے قربانیاں دیں۔مہوش حیات نے لکھا کہ میں ان تمام شہدا کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر روزانہ موت کا سامنا کرتے ہیں تاکہ ہم ہر رات سکون کی نیند سو سکیں۔انہوں نے اور مزید لکھا کہ آنے والی نسلوں کو تحفظ فراہم کرنے پر بھی ہم سب آپ (افواج) کے شکر گزار ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ