انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے 76 فیصد ٹوئٹر فالورز جعلی ہیں،۔

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

انگریزی اخبار بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق ’ میڈی ٹویٹس‘ نامی ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے سامنے آنے والی تحقیق میں اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ مریم نواز کے اکثر ٹوئٹر فالورز جعلی ہیں۔
ٹوئٹر پر مریم نواز کے مجموعی فالورز کی تعداد 55 لاکھ 92 ہزار 493 ہے ۔ ان میں سے 10 لاکھ 71 ہزار سے زائد فالورز ایسے ہیں جن کا اپنا کوئی فالور نہیں ہے۔ 7 لاکھ 43 ہزار 906 ایسے ٹوئٹر اکاؤنٹس مریم نواز کو فالو کر رہے ہیں جن کا صرف ایک ہی فالور ہے۔ اسی طرح 14 لاکھ 39 ہزار 946 ایسے فالورز ہیں جن کے اپنے صرف 3 سے 5 فالورز  اکاؤنٹس میں ہیں۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ