اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
آذر بائیجان کے ساتھ جاری جنگ میں آرمینیا کے وزیر اعظم کی اہلیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ فرنٹ لائن پر جا کر جنگ میں حصہ لینا چاتی ہے۔آرمینین وزیر اعظم کی اہلیہ اینا ہوکوبیان کا کہنا ہے کہ انہوں نے فوجی تربیت شروع کردی ہے، ’ مجھ سمیت 13 خواتین کا سکواڈ رن تربیت شروع کر رہا ہے، اگلے کچھ دنوں میں ہمیں مادر وطن کی سرحد کی حفاظت کیلئے بھیجا جائے گا، ہمیں نہ تو اپنے دشمنوں کے سامنے جھکنا نہیں ہے۔خیال رہے کہ اینا ہوکوبیان ہائیکاکان ژاماناک اخبار کی چیف ایڈیٹر ہیں۔ اس کے علاوہ وہ حقوق نسواں کے کاموں میں بھی پیش پیش ہوتی ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ