ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا“زمبابوے کے خلاف سریز سے قبل فخر زمان کا بیان آ گیا ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا۔ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں وہ پوری کوشش کریں گے کہ کریز پر زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں اور لمبا سکور کریں۔فخر زمان نے کہا کہ اگر آپ کا دن ہو تو کچھ بھی ممکن ہے، وہ یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ زمبابوے کے خلاف سیریز میں کوئی عالمی ریکارڈ بنائیں گے لیکن اگر آپ کا دن کو تو کچھ بھی ہوسکتا ہے،میں عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کروں گا۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ