آذر بائیجان نے مدد مانگی تو اپنی فوج بھیجنے میں بالکل ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے“ ترکی نے دبنگ اعلان کیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



ترکی کا کہنا ہے کہ اگر آذربائیجان نے درخواست کی تو وہ اس کی مددکے لیے اپنی فوج بھیجنے میں بالکل بھی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ترک نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا تھاکہ آذربائیجان کے کہنے پر عسکری امداد فراہم کی جائے گی تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھاکہ اب تک آذربائیجان نے اس قسم کی کوئی درخواست نہیں کی ہے۔فواد اوکتائے نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان نگورنو کاراباخ کے علاقے پر جاری تنازعے کے خاتمےکے لیے فرانس، امریکا اور روس کی سربراہی میں تشکیل کردہ گروپ آرگنائزیشن فار سیکیورٹی اینڈکارپوریشن اِن یورپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک تنازعے کا حل نہیں چاہتے اور آرمینیا کی سیاسی اور عسکری طور پر مدد کریگئے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ