اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
کراچی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک مشکوک شخص پولیس کی جعلی وردی پہن کر پی ڈی ایم کےجلسے میں پہنچا اور اس نے خود کو انسکپٹر ظاہر کیا اور وی آئی پی گیٹ سے اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔گیٹ پر تعینات اہلکاروں نے مشکوک شخص سے شناخت مانگی تو اس نے اپنے آپ کو انسپکٹر ظاہر کیا جس پر پولیس نے اسے مزید چھان بین کی تو وہ انسپکٹر نہ نکلا جس کے بعد اس کو گرفتار کر لیا ہے
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ