سابق شوہر کی جانب سے الزامات کے بعد وینا ملک بھی میدان میں آگئیں،طلاق نامہ شیئر کردیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیو کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


سابق شوہر کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان کے بعد اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں اور 2017 میں ہونے والے طلاق نامے کی کاپیاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کردیں۔اداکارہ نے ایک اورٹوئٹ میں عدالت فیصلے کی کاپی شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون اور شریعت کی رو سے 2019 سے بچوں کی سرپرستی میرے پاسسابق اہلیہ کے ٹوئٹ کے بعد اسد خٹک نے ایک آڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکی ہے جس میں وینا ملک اپنے سابق شوہر کو گالم گلوچ کررہی ہیں انہیں اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔اسد خٹک کا کہنا ہے کہ کورٹ کے جھوٹے آرڈرز، دبئی کے رہائشی اور امریکی شہری معصوم بچوں کو غیر قانونی طریقے سے پاکستان لا کر غائب کیا گیا، مجبور کیا جا رہا ہے کہ میں ساری اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں، یہ صرف دیگ کا ایک دانہ ہے جس طرح کی زبان اور دھمکیاں اس عورت سے سننے کو ملتی ہیں۔ اسد خٹک کا کہنا ہےکہ دبئی کورٹ کا فیصلہ میرے حق میں آیاہے؛۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ