اوورسیز پاکستانیون کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(استنبول) رواں برس اکتوبر میں ترک اداکارہ ہاندے سباسی کو پاکستانی مداحوں نے خوب پریشان کیا ہے، دیسی ٹرولز نے انہیں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ نا مناسب لباس میں تصویریں شیئر کرنے پر خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ اگرچہ پاکستانیوں کی طرف سے اس طرح کی ٹرولنگ کوئی نئی چیز نہیں ہے لیکن اپنے ایک تازہ انٹرویو میں ترک اداکارہ نے اپنی طرف کی کہانی بیان کی ہے۔ارطغرل میں آئکز خاتون کا کردار نبھانے والی 36 سالہ ادارہ نے ایک انٹرویو میں آئکز خاتون کے کردار اور اپنی ذاتی زندگی میں فرق واضح کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ’ میری ذمہ داری یہ تھی کہ بھرپور پروفیشنلزم دکھاؤں تاکہ آئکز خاتون کے کردار کو حقیقت کے قریب تر کرکے دکھایا جاسکے، یہ کردار مجھے آئکز خاتون نہیں بناتا ، میں اصل زندگی میں ہاندے ہوں‘۔انہوں نے کہا کہ وہ اس بات کو سراہتی ہیں کہ مداح ان کے کام کو پسند کرتے ہیں لیکن وہ اس چیز کو بالکل پسند نہیں کرتیں کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں کوئ بات یا، تبصرے کیے جائیں
۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ