اداکارہ منال خان کی بوائے فرینڈ کے ساتھ تصویر نے نور کو بھی غصہ چڑھادیا ہے،


اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

 چند روز قبل اداکارہ منال خان کے بوائے فرینڈ احسن محسن اکرام کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر بعض ایسی تصاویر شیئر کی گئیں جن کی وجہ سے سابق اداکارہ نور کا پارہ ہائی ہوگیا ہے۔سابقہ اداکارہ نور نے ان تصاویر پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ شادی شدہ ہیں اور ایسی تصاویر لگا رہے ہیں تو کوئی مسئلہ نہیں ، لیکن اگر آپ شادی شدہ نہیں ہیں اور تصاویرلگارہے ہیں تو آپ نوجوانوں کو گمراہ کررہے ہیں۔ اگر آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کے والدین خوش ہیں تو ایسی تصاویر لگانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔واضح رہے کہ احسن محسن اکرام نے ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے منال خان کو پیچھے سے پکڑا ہوا ہے جبکہ ان کے بیک گراؤنڈ میں ’تمہیں آئی لو یو کہنے کیلئے مجھے بہت زیادہ پینی پڑی‘ لکھا ہوا تھا۔اس کے علاوہ اسی پوسٹ میں ایک اور تصویر بھی ہے جس میں یہ جوڑی اپنے دوستوں کے ساتھ موجود ہے۔سوشل میڈیا پر یہ تصویریں سامنے آنے کے بعد سے اس اداکار جوڑی کو پاکستانیوں کے سخت غم و غصے کا سامنا ہےاور لوگ انہیں خوب کھری کھوٹی سنا رہے ہیں'۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ