جمائما گولڈ سمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل پر مبنی ایسی ویڈیو شیئر کردی کہ دیکھ کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گئ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز


 چوہدری محمد اشرف ڈمیان








(نیو یارک) امریکی انتخاب میں دھاندلی اور ووٹ چرانے سے متعلق بیانات پر ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا ہے اور سوشل میڈیا بالخصوص ٹوئٹر پر ان پر مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کے باعث ان پر کیے جانے والے اکثر تبصرے میمز اور ویڈیوز کی شکل میں ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے امریکی صدر پر مزاحیہ تبصرہ کیا ہ ے۔جمائما گولڈ سمتھ کی شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک شخص ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتار رہا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ویڈیو میں موجود شخص وائٹ ہاوس سے جانے کا سن کر زمین پر بچوں کی طرح ضد کرتے ہوئے پاوں مار رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ ’میں نہیں جاوں گا۔ویڈیو کے کیپشن میں جمائما نے لکھا کہ وائٹ ہاوس میں آج رات کے مناظر دیکھے۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ