اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اداکارہ میرا کا لاک ڈاون کے دوران
غریبوں کے نام پر مبینہ طور پر لاکھوں روپے کا فراڈ سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق میرا نے لاک ڈاون کے دوران اپنے گھر کو شیلٹر ہوم بنا کر وہاں بے گھر فنکاروں کو پناہ دینے کا اعلان کیا تھا جبکہ کوریو گرافر لاڈا وہاں شفٹ ہوئے تھے اور 3 ماہ وہاں رہے۔تاہم اب اداکارہ سدرہ نور کے چچا لاڈا نے ایک ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرا نے میرے اور میرے بیوی بچوں کے نام پر لاکھوں روپے کے فنڈز اکٹھے کئے جبکہ ہمیں اپنے گھر میں نوکر بنا کر رکھا اور صفائی تک کرواتی رہیں، ان کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ