ا وورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا اپوزیشن جماعتوں کےمینارپاکستان جلسےکےبعدصوبے میں کوروناکےخطرناک پھیلاؤکےخدشات بڑھ گئے،آیندہ پنجاب میں کوروناپھیلاؤکی مکمل ذمےداری پی ڈی ایم قیادت کےسرہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق مینار پاکستان جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ حکومت کوروناکے بڑھتے کیسزکےپیش نظرپی ڈی ایم قیادت کوجلسےسےروکتی رہی،،پی ڈی ایم نےسیاست چمکانے،کرپشن چھپانےکی آڑمیں کارکنوں کی صحت پرجان لیواحملہ کیاہے،پی ڈی ایم جلسہ سےپنجاب میں کوروناکےخطرناک پھیلاؤکےخدشات بڑھ گئے،آیندہ پنجاب میں کوروناپھیلاؤکی مکمل ذمےداری پی ڈی ایم قیادت کےسرہوگی'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ