کیپٹن نوید کے ساتھ سامنے آنے والی غیر اخلاقی ویڈیو پر اداکارہ میرا کا تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


چند سال قبل اداکارہ میرا اور کیپٹن نوید کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آئی تھی جس پر اداکارہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا ،اب اداکارہ نے اس حوالے سے وضاحت پیش کردی ہے ۔ایک انٹرویو میں اینکر پرسن نے اداکارہ میرا سے پوچھا کہ آپ کے ساتھ سب سے برا واقعہ کونسا پیش آیا تو اس پر جواب دیتے ہوئے میرا  کا کہنا کہ چند سال پہلے میری اور کیپٹن نوید کی غیر اخلاقی مبینہ ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں کسی نے میرا اور کیپٹن نوید کا ماسک پہن کر غلط کام کیا تھااو ر لڑکی نے میرے جیسی ایکٹنگ کی ۔اداکارہ میرا نے کہا کہ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سب لوگ یہ ہی سمجھتے تھے کہ وہ غیر اخلاقی ویڈیو میر ی ہی ہے جس میں میں اور کیپٹن نوید غلط کام کر رہے ہیں' ۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ