آسٹریا نے بھی برطانیہ سے آنے والی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونے کے بعد آسٹریا نے بھی برطانیہ سے آنے والی پروازں پر پابندی عائد کر چکا ہے' ۔
واضح رہے کہ یورپ کے بیشتر ممالک جن میں اٹلی ،بیلجیئم اور نیدر لینڈ شامل ہیں نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو کو روکنے کے لئے برطانیہ سے سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔اٹلی کے وزیر خارجہ نے اپنی حکومت کی طرف سے پروازوں پر پابندی عائد کرنے کا اشارہ کر دیا ہے اور اسی طرح کے احکامات اور کارروائی کی منصوبہ بندی کرنے والے دوسرے ممالک میں بھی فرانس اور جرمنی شامل ہیں'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ