اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مسلم لیک (ن ) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی دوسری صاحبزادی اسماءنواز شریف کے نام سے ٹوئٹر پر ایک اکاونٹ نمودار ہوا جس سے مختلف حکومت مخالف ٹوئٹس کی گئیں۔لوگوں نے اس اکاونٹ کو فالو بھی کیا تھا۔اس حوالے سے خود مریم نواز نے وضاحت جاری کردی ہے اور کہا ہے کہ ان کی بہن اسماءنواز کے نام سے متعدد جعلی اکاونٹس موجود ہیں۔انہوں نے ایک جعلی اکاونٹ کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا اور لوگوں کو خبردارکیا کہ وہ جعلی اکاونٹ سے دور رہیں ایسے کسی بھی اکاونٹ کی شکایت ٹوئٹر کو کریں'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ