اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اینکر پرسن مہرین سبطین نے دعوی کیا کہ وزیراعظم نے شاہ محمودقریشی کو ختم نبوتﷺکےحوالے سےبڑا ٹاسک دے دیا ہے۔
اینکر پرسن مہرین سبطین نے دعوی کیا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ کیے گئے معاہدے پر وزیراعظم عمران خان نے غور کرنا شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے دعوی کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کو ٹاسک دیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک کو اعتماد میں لے کر فرانس کا اجتماعی طور پر بائیکاٹ کیا جائے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کو فرانس کی تمام پراڈکٹس کا بھی سرکاری طور پر بائیکاٹ کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ