پاسپورٹ اور ویزا ختم، وہ مسلمان ملک جس کے شہریوں کو ترکی نے شناختی کارڈ پر داخلے کی اجازت دے دی ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

(انقرہ )  ترکی نے آذر بائیجان کے شہریوں کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرائط ختم کرتے ہوئے انہیں شناختی کارڈ پر ترکی میں داخلہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ انہوں نے اپنے آذربائیجان کے ہم منصب کے ساتھ  دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں ایک پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ اس پروٹوکول کے تحت ترک اور آذر شہری ایک دوسرے کے ممالک میں بنا ویزا اور پاسپورٹ کے صرف شناختی کارڈ پر سیاحت کرسکتے ہے'۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ایک ملت اور دو ریاستوں کا یہی مطلب ہے، یہ نیا پروٹوکول دونوں ملکوں کے شہریوں کیلئے خیروبرکت کا وسیلہ بنے گا۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ