اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(ممبئی) بھارت میں اداکار عمران ہاشمی اور اداکارہ سنی لیونی کا 20 سالہ بیٹا منظر عام پر آگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ طالبعلم کندن کمار کا رپورٹ کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مظفر پور کے دھن راج مہتو ڈگری کالج میں بی اے سال دوئم کے طالبعلم نے اپنے والد کی جگہ پر عمران ہاشمی اور والدہ کے آگے سنی لیونی لکھا ہوا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس نوجوان کے گھر کا پتہ ریڈ لائٹ ایریا دیا گیا ہے۔ممکن ہے کہ یہ اس کے کسی دوست نے شرارت کی ہو اور غلط معلومات سوشل میڈیا پر وائرل کی ہوں تاہم کالج انتظامیہ نے اس معاملے میں تحقیقات کا اعلان کردیا ہے۔
دوسری جانب عمران ہاشمی نے قسم اٹھالی ہے اور کہا تھا کہ وہ اس نوجوان کے والد نہیں ہیں'۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ