اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
( برطانوی) رکن پارلیمنٹ کے بھارت میں کسانوں کے احتجاج سے متعلق سوال اور وزیراعظم برطانیہ بورس جانسن نے نوکھا جواب دے دیا ۔ انڈیا میں کسانوں کی تحریک اور احتجاج کا معاملہ برطانیہ میں لیبر پارٹی کے سکھ ممبر پارلیمنٹ تنمنجیت سنگھ نے اس مسئلے کو برطانوی پارلیمنٹ میں اٹھایا گیا۔تنمنجیت سنگھ نے وزیراعظم جانسن سے جب اس بارے میں سوال اٹھایا تو وہ اس مسئلے سے بالکل لا علم تھے،انہوں نے جواب میں بڑی حیران کن بات کہہ دی کہ پاکستان اور بھارت کو مل بیٹھ کر ان مسائل کا حل کرنا چاہیے۔ گذشتہ دو ہفتوں سے انڈیا میں کسان مودی حکومت کے نئی زرعی قانون کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ تنمنجیت سنگھ برطانیہ میں مودی سرکار کی پالیسیوں پر کئی بار تنقید کر چکے ہیں۔ وزیراعظم کے اس جواب پر وہ خود بڑے حیران رہ گئے ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ