کیا سعودی عرب کی پاکستان کے حوالے سے پالیسی بدل رہی ہے؟پاکستانیوں کو واپس بھجوایا جائے گا یا نہیں؟سعودی سفیر نے سب واضح کردیا ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



سعودی سفیر نواف المالکی کا کہناہے کہ پاکستانیوں کیلئے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پاکستانیوں کو سعودی عرب سے واپس بھی نہیں بھیجا جارہا۔دنیا نیوز کے مطابق شاہ سلمان کے فلاحی  ادارہ برائے پاکستان کے زیر اہتمام ونٹر ریلیف پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف المالکی کا کہنا تھا کہ صرف ان لوگوں کو واپس بھیجا جاتا ہے جن کے پاس ضروری دستاویزات نہیں ہیں، صرف پاکستانی نہیں کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والے ہوں ان کے لئے قانون ایک ہی ہے۔ اقامہ اور ویزا رکھنے والوں کو واپس نہیں بھیجا جاسکتا۔سعودی سفیر نے کہا تھا کہ کنگ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے موسم سرما کا ریلیف پیکیج تقسیم کیا جا رہا ہے جس میں سرد علاقوں کے مستحق افراد میں گرم کپڑے تقسیم کئے جائیں گے۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ