لنکا پریمئیر لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم کو مسلسل چوتھی شکست،شعیب ملک کی ٹیم ایک بار پھر فاتح ہوئ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


(لنکا پریمئیر لیگ میں شاہد آفریدی کی ٹیم مسلسل چوتھا میچ ہار گئی،چوتھے میچ میں شاہد آفریدی کی ٹیم گال گلیڈی ایٹرز کو جافنا سٹالینز کے ہاتھوں5وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔جافنا اسٹالینز نے گال گلیڈی ایٹرز کا170رنزکا ہدف باآسانی پورا کرلیا۔جافنا سٹالینز کی جانب سے فرنینڈو 84رنز بنا کر نمایاں رہے۔گال گلیڈی ایٹرز کے فرنینڈو نے 2کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ محمد عامر کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ان کی اننگز میں 7چوکے اور 5چھکے شامل تھے۔قبل ازیں گال گلیڈی ایٹرنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں 170رنز بنائے تھے،گال گلیڈی ایٹرز کی جانب سے گونا تھلکا نے 56،والٹن نے 31،احسان علی نے 29جبکہ اعظم خان نے 25رنز بنائے تھے۔جافنا سٹالینرز کی جانب سے ڈی سلوا نے 2جبکہ عثمان شنواری نے ایک کھلاڑی کو اوٹ کیا۔گال گلیڈی ایٹرز اپنے تمام میچ ہارنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ