عروف بھارتی ماڈل پاکستانی اداکارہ کی پرستار نکلیں،اداکارہ کی ہر پوسٹ پر کمنٹ کرنے کی وجہ بھی بتادی تھی،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

بھارت کی معروف ماڈل سونم باجوہ پاکستانی اداکارہ سجل علی کی پرستار نکلیں۔سجل علی کی ہر پوسٹ پر کمنٹ کے حوالے سے سونم باجوہ نے کہا تھا کہ میں اس بات کا برملا اعتراف کرتی ہوں کہ دنیا میں سجل علی جیسا دوسرا کوئی نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ میں اُن کی مداح ہوں۔نجی تی وی کے مطابق بھارتی ماڈل نے اعتراف کیا کہ وہ سجل علی کی بہت بڑی پرستار ہیں،اُن کی قابلیت اور صلاحیتوں کی معترف بھی ہیں۔سونم باجوہ نے سجل علی کو غیرمعمولی صلاحیتوں کا مالک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’پاکستانی اداکارہ کی تعریف کرنے پر مجھے شرمندگی محسوس نہیں ہورہی کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ میں سجل کی اداکاری سے بہت کچھ سیکھتی ہوں۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ میرے نزدیک سجل علی موجودہ دور کی بہترین اداکارہ ہیں'۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ