سلیکٹڈ وزیراعظم سے قوم این آر او نہیں استعفیٰ مانگ رہی ہے : پلوشہ خان نے کہا

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما  پلوشہ خان کا کہناہے کہ عمران خان  سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، قوم ان سے این آر او نہیں استعفیٰ مانگ رہی ہے،جس کو عمران خان این آر او کہہ رہے ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق پلوشہ خان نےکہا کہ عوام دشمن حکومت کےپاس ماضی کی حکومتوں پر الزام دھرنے کے سوا اپنی کارکردگی بتانے کے لئے کچھ بھی نہیں، وزراء کی بوکھلاہٹ ثابت کر رہی ہے کٹھ پتلی نزع کے عالم میں ہے، قوم سلیکٹڈ کے استعفیٰ کی منتظر ہے، تابعدار خان نے قوم کی حکم عدولی کی تو  اس حکم عدولی کے جرم میں عمران خان کو جیل جانا پڑے گا۔ انہوں کا کہنا کہ فروری میں اسلام آباد میں عوام کی عدالت لگے گی اور عمران خان ملزموں کے کٹہرے میں کھڑے ہوں گے، عمران خان  سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں، قوم ان سے این آر او نہیں استعفیٰ مانگ رہی ہےاور نیازی ریزی گنیشن آفر چاہتی ہے جس کو عمران خان این آر او کہہ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ استعفعوں کےمعاملےپرپیپلزپارٹی کا موقف وہی ہوگا جوپی ڈی ایم کا ہوگا، ایسےاستعفےنہیں ہونگےکہ دےبھی دیں اورتنخواہیں بھی بٹورتے رہیں ہے' ۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ