اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان نے 1992 کا کرکٹ ورلڈ کپ مسلم لیگ ن کی حکومت میں جیتا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کپتان معیشت، خارجہ پالیسی اور سیاست نہیں چلا سکتے تو کرکٹ ہی چلا دیں، آج ہزاروں نوجوان کرکٹرز بے روزگار ہو چکے ہیں، پاکستان نے ن لیگ کی حکومت میں 2017 میں چیمپیئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی، مسلم لیگ ن کی ہی حکومت میں پاکستان نے 92 کا ورلڈ کپ جیتا۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ