صرف لڑکے کیوں؟ لڑکیوں کو بھی پروپوز کرنا چاہیے،معروف اداکارہ نے نوجوانوں کے دل جیت لیے ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

معروف اداکارہ ثروت گیلانی کاکہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں سمجھا جاتا ہے کہ لڑکا ہی پروپوز کرے گا، لڑکا ہی سوال کرے گا اور لڑکا ہی کھانے پر لے جائے گا لیکن ایسا نہیں ہونا چاہیے لڑکیوں کو بھی کرنا چاہیے۔  ایک ویب شو میں کامیاب ازدواجی زندگی سے متعلق سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ جب ہم ایک دوسرے سے ملے اور شادی کا فیصلہ کیا تو ارادہ کیا کہ شادی کے بعد ہمیں ایک ساتھ ہی نہیں، انفرادی طور پر بھی آگے بڑھنا ہے جس کے لیے ہمیں ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنا اور ایک دوسرے کو قبول کرنا ضروری ہے۔ ثروت گیلانی نے بتایا کہ شادی کی شروعات میں مجھے اپنے بڑوں سے شادی شدہ زندگی کے حوالے سے کافی رہنمائی ملی، ان میں سے ایک یہ کہ دن بھر میں ایک بار آپ نے اپنے شوہر کے ساتھ کھانا ضرور کھانا ہے، پھر چاہے وہ ناشتہ ہو، شام کی چائے ہو یا رات کا کھانا،دوست کی والدہ نے سمجھایا تھا کہ وہ ایک کام روزانہ ایسا ضرور کریں کہ جس سے شوہر اور ان کے درمیان تعلقات مضبوط رہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا قبضہ مافیا عمران خان ہے جس نے انتخابات میں عوام کے مینڈیٹ پر قبضہ کیا، آج عمران خان نے ہر چیز کا ستیاناس کر دیا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گزشتہ دو سال کا ڈیٹا لیا اور ان کی قلعی کھول دی، انہوں نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔احسن اقبال نے مطالبہ کیا کہ عمران خان استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، جس دن پورا پاکستان اسلام آباد استعفیٰ لینے آئے گا تو انہیں لگ پتہ جائے گا، پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی تجویز دی ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں جب پی پی پی دلائل دے گی تو اس معاملے کو ہم دیکھے گئے۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ