ابھی پاکستانی حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا' براڈ شیٹ کے سربراہ نے دعوی کیا ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

(لندن) براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا کہناہے کہ حکومت پاکستان اور نیب نے معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ ابھی تک پاکستانی حکومت سے ایک پیسہ بھی وصول نہیں کیا۔نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کاوے موسوی نے کہا کہ ادائیگی نہ ہونے پر ایون فیلڈ سے متعلق درخواست واپس لی۔ اُنہوں نے واضح کیا کہ وہ ایون فیلڈ مقدمہ ہارے نہیں، بلکہ درخواست ڈراپ کی۔ وہ لندن کی عدالت کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالت نے این آر او کو قبول نہیں کیا تھا، رقم ان چوروں سے آنی چاہیے، جنہوں نے پاکستانی عوام کا پیسہ چوری کیا۔ کاوے موسوی نے مزید بتایا کہ شہزاد اکبر نے نہیں کسی اور نے انہیں چھان بین کرنے کا کہا تھا'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ