اوورسیز پاکستانیوں کیااواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برطانیہ ،ویلز اور سکاٹ لینڈ کا سفر کرنے کے خواہشمند بین الاقوامی مسافروں کو اب کورونا وائرس کی منفی رپور ٹ لازمی طور پر دکھانی ہو گی ورنہ وہ سفر نہیں کر سکتے۔ٹریول کوریڈورز قانون کو بھی معطل کردیا گیا ہے جس کے تحت قرنطینہ مکمل کر کے آنے والے مسافروں کو مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا ۔جمعرات سے شمالی آئرلینڈ پر بھی اسی طرح کے قواعد لاگو کر دیے ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ