اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ برطانوی اثاثہ جات ریکوری براڈ شیٹ کے افسران کو نیب کے دفتر میں بٹھایا گیا تھا۔ ناز بلوچ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف جو بھی بولتا ہے نیب کی زد میں آجاتا ہے، نیب کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ ملک میں احتساب کا نظام ہونا چاہیے لیکن سب کا ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا ہے، کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر کے مہنگائی میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کا کہنا کہ جو چیزیں سامنے آرہی ہیں ان کا احتساب سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ