اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برمنگھم) پاکستانی) باکسر عامر خان کی والدہ کینسر کا شکار ہوگئیں اس ضمن میں باکسر عامر خان نےاپنے انسٹاگرام میں بتایا اور اپنی والدہ کے لیے دعاوں کی اپیل کی ہے۔باکسر عامر خان نے والدہ اور اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے چاہنے والوں کو بتا یا کہ ان کی والدہ کو لبلبے میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔انہوں کا کہنا کہ ڈاکٹرز کے مطابق والدہ اس وقت کینسر کی چوتھی سٹیج پر ہیں۔باکسر عامر خان نے بتایا کہ ان کی والدہ خود کو بہتر اور مضبوط محسوس کر رہی ہیں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ’براہ کرم میری والدہ کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں دعا کرئیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ