سمیع اسلم کے بعد ایک اور قومی کرکٹر نے پاکستان سے باہر منتقل ہونے کی تیاریاں شروع کردیں ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے رویے سے مایوس ہوکر فاسٹ باؤلر جنید خان نے پاکستان سے باہر منتقل ہونے کے لئے تیاریاں شروع کردیں،اس سے قبل بائیں ہاتھ کے بلے باز سمیع اسلم مایوس ہوکر امریکہ منتقل ہوچکے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق جنید خان نے پاکستان سے منتقل ہونے کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے، کرکٹر کو انگلینڈ اور امریکا میں پروفیشنل کرکٹ کھیلنے کی آفرز ہیں، جنید خان جلد پی سی بی حکام سے اس حوالے سے اہم ملاقات بھی کریں گے۔جنید خان کافی عرصہ سے قومی ٹیم سے باہر ہیں اور وہ متعدد بارسلیکٹ نہ کئےجانے پر  اپنی ناراضگی کا بھی اظہار کرچکے ہیں۔اس سے قبل فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی کرکٹ بورڈ کے رویے سے تنگ آکر انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرچکے ہیں۔جنید خان نے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ