مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کردیا دھرنا ختم کردیا،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

کوئٹہ میں سانحہ مچھ کے لواحقین کی جانب سے دیا گیا دھرنا مطالبات کی منظوری کے بعد ختم کردیا گیا،دھرنے کے شرکا نے مطالبات تسلیم ہونے کے بعد شہدا کی تدفین کا فیصلہ کیا ہے،شرکا کی جانب سے وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کے شرکا  کی جانب سے کہا گیا کہ دھرنے میں جتنے لوگ آئے ہم ان کے شکر گزار ہیں،ہمارے تمام مطالبات مان لئیے گئے ہیں ہم عمران خان کے مشکور ہیں،ہم وزیراعلی بلوچستان،وفاقی وزرا،چیف سیکرٹری سمیت دیگر مشینری کے شکر گزار ہیں،تمام نوٹیفکیشن سائن ہوگئے ہیں،ہم ان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی جاری کریں گے،ہم نے تدفین کا فیصلہ کرلیا ہے،شہدا کے لئے قبریں تیار ہو گئی ہیں۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ