اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے جج امتیاز بھٹو کو فوری طور پر کام سے روک دیا ہے۔رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کے مطابق سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز حسین بھٹو کو عوامی مفاد میں فوری طور پر کام سے روک دیا گیا ہے اور انہیں سندھ ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔امتیاز بھٹو پر الزام ہے کہ انہوں نے کچھ عرصہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کا بیان ریکارڈ کرتے ہوئے اس کے خوف کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے اپنے چیمبر میں زیادتی کا نشانہ بنایا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ