اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہاتھا کہ کسی گانے کو پسند کرنا یہ نہ کرنا الگ بات ہے،ہرکسی کی اپنے رائے ہوتی ہے، ترانے کے خلاف آرہے ری ایکشن کو عجیب قرار دیتے ہوئےان کا کہنا کہ لگتا ہے شاید اس ترانے نے انسانیت کی خلاف ورزی کی ہے ۔گلوکارہ نے کہا تھا کہ لوگ اس ترانے کے خلاف اتنی منفی باتیں کیوں کررہے ہیں؟نصیبو لعل ملک میں ہائی پچ پر گانے والی بہترین گلوکارہ ہیں،آئمہ بیگ شاندار ہیں ینگ سٹنرز بالکل نئے ہیں جبکہ ویڈیو بھی بہترین ہے۔ہمیں لوگ کے کام کی تعریف کرنا سیکھنا چاہیے اور اس نفرت کو ختم کرنا ہو گا'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ