اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
ڈی آئی جی آپریشنز (لاہور)ساجد کیانی نے جناح ہسپتال کا دورہ کیا ہے۔ اورگزشتہ رات دوران ڈیوٹی موٹر سائیکل حادثہ کے دوران زخمی ہونے والے ڈولفن اہلکارکانسٹیبل واجد کی عیادت کی۔ایس پی ڈولفن راشد ہدایت و دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ڈی آئی جی آپریشنزساجد کیانی نے زخمی ڈولفن جوان کو پھولوں کا گلدشتہ پیش کیا۔انہوں نے جناح ہسپتال کے ڈاکٹرز سے ڈولفن اہلکار کی علاج معالجہ بارے دریافت کر رہے ہیں۔ ساجد کیانی نے ایس پی ڈولفن کو علاج معالجے کی تمام تر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ڈی آئی جی آپریشنز نے زخمی ڈولفن اہلکار واجد کے اہل خانہ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی اور جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے'۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ