اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ برطانوی جریدے ڈیلی میل میں شہباز شریف کے خلاف شائع ہونے والی خبر کے سہولت کار عمران خان اور ان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر تھے،اس خبر کے لیے وزیراعظم عمران خان کا دفتر استعمال ہوا ہے۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے احتساب کو مذاق بنا دیا ہے جو شرمناک بات ہے،شہبازشریف نے ڈیلی میل کی خبر کےخلاف مقدمہ کیا،برطانوی عدالت سے پہلے مرحلے میں ہتک عزت کی درخواست پر فیصلہ آیا ہے۔اننے کہا تھا کہ شہزاد اکبر کا کام چوری پر پردہ ڈالنا ہے، وہ دوسروں کی پگڑیاں اچھالتے ہیں'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ