اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ یوسف رضاگیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوارہیں،یوسف رضاکے الیکشن لڑنے سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی،یوسفرضاکاچیئرمین سینیٹ بنناہم سب کیلئے اعزازہوگا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہناکہ یوسف رضاکے مقابلے میں حفیظ شیخ الیکشن لڑرہے ہیں،پی ڈی ایم یوسف رضاگیلانی کی کامیابی کیلئے کوشش کریگی۔انہوں نے کہاکہ عام آدمی ڈھائی سال سے کرب سے گزررہا ہے،عام آدمی کی قوت خریدجواب دے چکی ہے،بجلی،گیس، چینی،آٹا،گھی سب چیزیں مہنگی ہورہی ہیں'۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ