اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمداشرف ڈمیان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہناہے کہ دہشت گردی جیسی لعنت کو شکست دینے میں پاک فوج اور عوام کسی سے کم نہیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ان کی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات ہوئی ہے۔ اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ہم امن و استحکام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنےو الے شہداء کے قرض دار ہیں۔ دہشت گردی جیسی لعنت کو شکست دینے میں پاک فوج اور پاکستانی عوام کا کوئی جواب نہیں ملتا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ