اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلاء نے مواخذے کو سیاسی تھیڑ کہہ ڈالا۔ ان کا کہنا تھا کہ کیپٹل پر حملے کی ذمہ داری ٹرمپ پر عائد کرنا غیر آئینی ہے'۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مواخذے سے متعلق منیجرز نے ٹرمپ کے وکلا کی دلیل ناقابل اطمینان قرار دے دی، سینیٹ میں ٹرمپ کے خلاف کیس مسترد کرنے کا مطالبہ رد کردیا گیا ہے۔مواخذہ کی تاریخ اور طریقہ کار سے متعلق دونوں جماعتوں کی مشترکہ قرارداد لانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ انتخابات میں شکست کے بعد ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل پر حملہ کر دیا تھا'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ