زمانہ امن میں سخت تربیت اور آپریشنل تیاریاں ہی بلند معیار امن کی ضمانت ہیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستان) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کاچھورکے قریب صحرائے تھر میں جدارلحدید مشقوں کامعائنہ کیا ہے، انہوں نےمشقوں میں شریک افسران اورجوانوں کےتربیتی معیارکوسراہا۔  اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا کہ مسلسل تربیت اور بلند معیار امن کی ضمانت ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )  کے مطابق کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمدانجم نےآرمی چیف کااستقبال کیا۔  آرمی چیف نے فارمیشن کی آپریشنل اور جنگی تیاریوں پر اعتماد کا اظہار کیا اور مشقوں میں شریک افسران اور جوانوں کے تربیتی معیار کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنگی مشقیں کاچھور کے قریب صحرائے تھر کے علاقوں میں جنگی استعدادکاربڑھانےکیلئےکی جارہی ہیں جس میں انفنٹری کے آپریشنل دستے شریک ہیں۔ جدار الحدید مشقیں 28 فروری تک جاری رہیں گی'۔ 

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ