اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاوری کا بخار ابھی تک سر چڑھ کر بول رہا ہے،آئے روز اہم شخصیات کی جانب سے پاوری ویڈیو بنانے کا سلسلہ جاری وساری ہے۔
اداکارہ میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر پاوری ویڈیو جاری کی ہے ۔ جس میں انکا کہنا تھا کہ ’ یہ میں ہوں، یہ ہماری ٹیم ہے اور یہاں پر شوٹنگ ہورہی ہے‘۔ ویڈیو میں اداکارہ میرا کے ساتھ ان کی ٹیم کے دیگر ممبران بھی شامل ہیں'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ