اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پاکستان )فلم ’زندہ بھاگ‘ سے اداکاری میں قدم رکھنے والی ماڈل آمنہ الیاس سوشل میڈیا پر اپنی متنازعہ پوسٹس کی وجہ سے گاہے توجہ کا مرکز بنتی رہتی ہیں۔ اب انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹورکنگ کی ایک ایسی ویڈیو پوسٹ کر دی ہے کہ دیکھنے والوں کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق اس ویڈیو میں آمنہ الیاس ایک عمر رسیدہ عورت کے ’گیٹ اپ‘ میں ہوتی ہے اور چائے کا کپ ہاتھ میں لیے امریکی گلوکارہ کارڈی بی کے گیت پرٹورکنگ (ڈانس کی ایک قسم)کرتی نظر آتی ہے۔’ابھی تو میں جوان ہوں‘ کے کیپشن کے ساتھ شیئر کی گئی اس ویڈیو پر کمنٹس میں لوگ ہنسی کے ایموجیز کے ساتھ یہ پوچھتے پائے جا رہے ہیں کہ ”یہ کیا ہے؟“ آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھیے اور حظ اٹھائیے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ