اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو قاتل کہنے کے بیان پر ،ترک صدر رجب طیب اردوان نے نا پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔انقرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا تھا کہ صدر پیوٹن کو جو بائیڈن کی جانب سے قاتل کہنا کسی بھی طور پر قابل قبول نہیں ہے اور نہ ہی ایسی بات کرنا ایک صدر کے شیان شان ہوتاہے'۔واضح رہے کہ جو بائیڈن نے ایک انٹرویو کے دوران پیوٹن کو قاتل کہہ دیا تھا جس کے بعد روس نے امریکہ سے اپنے سفیر کو واپس بلوالیا تھا۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ