حکومت کو شکست، اپوزیشن کامیاب، قومی اسمبلی میں کس کس کا ووٹ مسترد ہوا؟ تہلکہ خیز تفصیلات آئ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

 سینیٹ الیکشن کے سب سے بڑے معرکے میں اپوزیشن جماعتوں نے مل کر تحریک انصاف کی حکومت کو چاروں خانے چت کردیا ہے۔ اور اپنے امیدوار سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو کامیاب کرالیا۔
پاکستانی نوجوان عماد بٹ نے کراچی کنگز کو ’دن میں تارے‘ دکھا دئیے، صرف سات گیندوں پر کتنے رنز بنائے؟قومی اسمبلی کے 341 میں سے 340 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو 164 جبکہ اپوزیشن امیدوار یوسف رضا گیلانی کو 169 ووٹ ملے اور سات  ووٹ ضائع ہوئے۔ضائع یا مسترد شدہ ووٹوں میں حکومت کے ووٹوں کی تعداد زیادہ ہے۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے خود تسلیم کیا کہ ان کا ووٹ ضائع ہوا، انہوں نے الیکشن کمیشن کو نیا بیلٹ پیپر حاصل کرنے کی درخواست بھی دی لیکن ان کی یہ درخواست مسترد کردی گئی تھی ۔میچ میں جیت کے بعد کراچی کنگز کے کپتان نے پی ایس ایل کی وکٹوں بارے بڑی بات کہہ دی
اس کے علاوہ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ووٹ بھی ضائع ہوا کیونکہ انہوں نے امیدوار کے نام کے سامنے نمبر لکھنے کی بجائے دستخط کردیے تھے۔  دوسری جانب کامیاب امیدواریوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا ووٹ بھی مسترد شدہ ووٹوں میں شامل ہوا ہے۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ