اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برطانیہ کے شاہی خاندان نے ملکہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی خرابی صحت کی تصدیق کردی ہے۔بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 99 سالہ شہزادہ فلپ کو طبیعت خراب ہونے کے بعد احتیاط کے طور پر گزشتہ ماہ کنگ ایڈورڈ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ انہیں ڈاکٹر کے مشورے کے بعد احتیاطی تدبیر کے طور پر سینٹ بارتھولومیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ایک بیان میں شہزادہ ولیم کا کہنا کہ شاہی خاندان شہزادہ فلپ کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ