اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
چینی صدر شی جن پنگ نے کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان سے خیریت دریافت کی ہے اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ کے مطابق چینی صدر کا کہنا ہے کہ عمران خان جلد صحت یاب ہوجائیںگے۔ چینی صدر نے وزیراعظم عمران خان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔چینی سفیر کا کہنا ہے کہ چین کورونا وائرس کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ کورونا کو شکست دینے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ