شعیب ملک کو بیوی سے معافی مانگنی پڑ گئی ہے، مگر کیوں؟ وجہ آپ بھی جانیں ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


قومی کرکٹر شعیب ملک نے شادی کی سالگرہ بھول جانے پر اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے معافی مانگ لی ہےشعیب ملک نے' اور ثانیہ مرزا کی منگل کے روز شادی کی 11ویں سالگرہ تھیں ،تاہم شعیب ملک اپنی اہلیہ کو مبارک باد دینا بھول گئے تھے جبکہ ثانیہ مرزا نے شادی کی سالگرہ کے موقع پر شعیب ملک کے لیے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔شعیب ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  غلطی سے مسٹیک ہوگی تھی، ہمیشہ کی طرح ایک دن تاخیر سے سالگرہ کی مبارک باد،انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیگم کے لیے بے غم کا لفظ بھی استعمال کردیاہے۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ