اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اس موقح پر ڈمیان ہاؤس میں چوہدری ا حمدنمبردار چوہدری عیدر علی نمبردار
چوہدری کامران اشرف چوہدری شیان اشرف چوہدی ارمان اشرف موجود
تھے ،سب کی طرف سے ہل اسلام کو خوشیوں بھری عید مبارک
معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان نے ڈمیان ہاؤس میں اپنی فیملی کے ساتھ عید الفطر سادگی سے منائ ،انہیوں نےکہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے مسلم کمیونٹی نے عیدالفطر کو سادگی سے منا کر ذمہ درار پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔عید الفطر کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے چوہدری محمد اشرف ڈمیان کا کہنا تھا کہ عیدالفطر پر ماسک کے استعمال اور سماجی فاصلوں کو یقینی بنایا جائے اورحفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کرکے خود اور دوسروں کو محفوظ رکھیں۔ بڑے کھانوں کی بجائے ضرورت مندوں کی ضرورت پوری کریں۔ سب کو عید مبارک، براہ کرم گھر میں رہیں اور اپنی زندگیوں کو محفوظ بنائیں چوہدری محمد اشرف ڈمیان برطانیہ مانچسٹر'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ